Chichawatni : 3 Injured in Firing
چیچہ وطنی:طالب علموں کے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں 3 نوجوان زخمی، تاجروں کافائرنگ اور پولیس کے خلاف احتجاج
جھگڑا ہو گیا جس پر انہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں سبطین عباس ولد ناصر ، عثمان ولد بشیر زخمی ہو گئے جبکہ ان کی فائرنگ سے قریبی دکان پر کام کرنے والا16 سالہ لڑکا محمد عظیم ولد منیرشدید زخمی ہو گیا۔ جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دیا گیاجہاں پر ڈاکٹروں نے محمد عظیم کا علاج کرنے کی بجائے ساہیوال ریفر کر دیا۔بعد ازاں کالج روڈ کے تاجروں نے فائرنگ اور پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کر دی اور کہا کہ آئے روز کی فائرنگ سے ایسا لگتا ہے کہ چیچہ وطنی شہر کوئی قبائلی علاقہ ہے انہوں نے ڈی پی او ساہیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ آئے روز کی فائرنگ سے عام شہریوں کو نجات دلائی جائے۔۔
0 comments:
Speak up your mind
Tell us what you're thinking... !