ساہیوال ، چیچہ وطنی سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست کیلئے زاہد
اقبال کو امیدوار بنایا گیا ہے ۔ زاہد اقبال اپنی برطانوی شہریت ختم کروانے
کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اگر زاہد
اقبال کے معاملے میں کوئی مزید قانونی رکاوٹ آئی تو ان کے بیٹے یا قریبی
عزیز کو ٹکٹ دیا جائے گا۔
ChiChaWatni : PPPP Selected Candidate For By-Elections in NA-162
Written By Nouman Warraich on Tuesday, October 2, 2012 | 3:14 AM
Labels:
chichawatni,
Politics
0 comments:
Speak up your mind
Tell us what you're thinking... !