چیچہ وطنی میں 2 بچوں کی ماں سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتا
چیچہ وطنی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیسکے مطابق چیچہ وطنی کے علاقے کسووال میں 5 افراد نے 2 بچوں کی ماں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔رکشے میں سوار متاثرہ خاتون دوائی لینے ڈاکٹر کے پاس جارہی تھی کہ رکشا ڈرائیور بلال احمد اسے زبردستی کھیتوں میں لے گیا جہاں دیگر 4 ملزمان نے مل کر خاتون سے زیادتی کی۔ پولیس
نے 3ملزمان بلال، رشید اور شاہد کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے
Chichawatni Rape Case 2012
0 comments:
Speak up your mind
Tell us what you're thinking... !